ETV Bharat / state

بنگلور: تبلیغی جماعت کے افراد کی کورونا رپورٹ نگیٹیو

دہلی کے نظام الدین تبلیغی مرکز میں اجتماع میں شریک ہونے والے تقریباً 150 افراد کو بنگلور لایا گیا تھا جس میں غیر ملکی اور غیر ریاستی باشندے بھی شامل تھے۔ ان میں 147 افراد کی کورونا رپورٹ نگیٹیو (منفی) آئی ہے۔

تبلیغی جماعت کے افراد کی کورونا رپورٹ نگیٹیو

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 11:41 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:14 PM IST

بنگلور کے کوارنٹائن سنٹر میں لائے گئے 150 میں سے 147 تبلیغی جماعت کے افراد کی میڈیکل رپورٹ میں انہیں کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا۔

تبلیغی جماعت کے افراد کی کورونا رپورٹ نگیٹیو، ویڈیو

بنگلور کے محکمہ صحت کے مطابق ریاست کرناٹک میں اب تک 359 کووڈ 19 کے معاملات درج کئے گئے ہیں، جن میں سے 59 صحتیاب جبکہ 13 افراد کی موت ہوئی ہے۔

کورونا وائرس کی وباء کے دوران دہلی کا نظام الدین تبلیغی مرکز کافی موضوع بحث رہا اور اس معاملے میں کرناٹک کے تقریباً 150 افراد بھی تبلیغی مرکز میں موجود تھا، حال ہی میں ان 150 افراد کو بنگلور کے کوارنٹائن سینٹر( حج بھون) میں رکھا گیا تھا اور ان کا میڈیکل ٹیسٹ بھی کیا گیا تھا جس میں 147 افراد کی کورونا رپورٹ نگیٹیو(منفی) آئی۔

ان افراد کے ٹیسٹ اور رپورٹ کے متعلق کرناٹک حج کمیٹی کے نوڈل آفیسر اعجاز احمد نے بتایا کہ کُل 150 افراد میں صرف 3 مثبت ہیں جب کہ 147 افراد نیگیٹو(منفی) پائی گئی اور بیشتر افراد کو ان کے گھر روانہ کردیا گیا ہے جبکہ 33 افراد حج بھون ہی میں مقیم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ 33 افراد غیر ریاستی و غیر ملکی ہیں لہذا انہیں حکومت کی ہدایات کا انتظار ہے کہ کب ان افراد کو ان گھر روانہ کیا جائے

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.