ETV Bharat / state

Programme Against Sectarianism in Bangalore: بنگلور میں فرقہ پرستی کے خلاف 'سوہاردھا سمسکرتی سماویشا' پروگرام

author img

By

Published : May 7, 2022, 7:28 PM IST

حالیہ کچھ مہینوں میں کرناٹک کے اندر فرقہ واریت نے سماج کے لوگوں کے درمیان دوری پیدا کردی ہے، جس کے خلاف ریاست کرناٹک کی متعدد سیاسی و سماجی تظیموں کی طرف سے سماج میں پرامن فضا قائم کرنے کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ Programme Against Sectarianism in Bangalore

Program against sectarianism in Bangalore

بنگلور: گزشتہ چند مہینوں سے کرناٹک میں فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے مذہب کے نام پر نفرت پھیلائی جارہی ہے، جس کی وجہ سے ریاست میں امن کا خطرہ لاحق ہے۔ ان حالات میں ریاست کی متعدد سماجی و سیاسی تنظیموں کی جانب سے بڑے پیمانے پر 'سوہارد سمسکروتی سمیلن' کا انعقاد کیا جارہا ہے جہاں پر امن و محبت کے پیعام کو عام کیا جائے گا۔

برگور رام چندرا کی قیادت میں 5 مئی کو منعقد ہونے والے اس کانفرنس میں سپریم کورٹ کے سابق ججز جسٹس سنتوش ہیگڑے، جسٹس گوپال گوڑا و ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس ناگ موہن داس کے علاوہ مختلف مذاہب کے رہنماؤں کی جانب سے عوام کے نام ''دھرم سندیش'' دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.