ETV Bharat / state

گلبرگہ کا بیت المال ووٹروں کے لیے معاون

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں قائم غیر سرکاری تنظیم ' انڈیا بیت المال' عام انتخابات سے قبل رائے دہندگان کی مخلصانہ مدد کر رہی ہے۔

k
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 10:05 PM IST

اس سلسلےمیں انڈیا بیت المال کےصدر محمد اقبال علی نے کہا کہ جن لوگوں کی عمر اٹھارہ برس ہے یا جن کا شناختی کارڈ ابھی تک نہیں بن پایا ہے، وہ اپنے علاقے کے آنگن واڑی سنٹر سے اپنا ووٹر شناختی کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہاکہ جن کی عمر یکم جنوری 2019 کے مطابق 18 برس ہوچکی ہے، وہ فارم نمبر6 پر کر کے کلر فوٹو، عمر کی تصدیق کے لئے دسویں جماعت کی سند اور آدھار کارڈ کی فوٹو کاپی کے ساتھ دفتر بیت المال ایوان شاہی میں جمع کرا سکتے ہیں۔

ایسے لوگ جن کا چناؤشناختی کارڈ ابھی تک نہیں آیا ہے وہ بھی انڈیا بیت المال سے رجوع کرسکتے ہیں۔ انہوں نے اپیل کی ووٹر فہرستوں میں ناموں کے اندراج کیلئےبیت المال کی پہل کاتعاون کریں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.