ETV Bharat / state

یادگیر: حاملہ خواتین میں خون کی کمی ایک عام بیماری - etv bharat news

حاملہ خواتین کی صحت سے متعلق ضلع یادگیر کے ڈاکٹر پورنیما ریڈی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی۔

یادگیر: حاملہ خواتین میں خون کی کمی ایک عام بیماری

author img

By

Published : Nov 26, 2020, 2:58 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ڈاکٹر پورنیما ریڈی نے آج حاملہ خواتین کی صحت سے متعلق ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی۔

اس دوران انہوں نے بتایا کہ حاملہ خواتین کو چاہئے کہ وہ شروع کے تین ماہ تک باہر کی غذائیں کھانے سے پرہیز کریں، کیونکہ شروع کے تین ماہ ہی میں نہایت احتیاط برتنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

ویڈیو
انہوں نے بتایا کہ تین ماہ کے بعد حاملہ خاتون کو چاہیے کہ وہ انڈے سبزی کا استعمال مکمل طور پر کرے اور چھے ماہ تک مسلسل کرتا رہیں۔ وہ کم از کم 30 منٹ تک چہل قدمی کرے اور ڈاکٹر کے مشورے پر ورزش بھی کرے۔حاملہ خواتین میں خون کی کمی کے سوال پر ڈاکٹر پورنیما ریڈی نے کہا کہ حاملہ خواتین کو خون کی کمی ایک عام بیماری ہے، حالانکہ جسم میں خون کو برابر رکھنے کے لیے دوائیں دی جاتی ہیں ۔ڈاکٹر پورنیما ریڈی نے حاملہ خواتین کو اپنی صحت کا خاص خیال رکھنے کے لیے ہر ماہ ڈاکٹر سے چیک اپ کروانے اور بتائی ہوئی دوا کو وقت پر استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.