ETV Bharat / state

ڈاکٹروں نے بچی کا جنم ٹارچ کی روشنی میں کرایا - عہدیداروں سے مناسب انتظامات

کرناٹک کے ضلع کلبرگی کے چٹہ پور تالک کے کلور گاؤں میں پرائمری ہیلتھ سنٹر (پی ایچ سی) میں ڈاکٹروں نے ایک بچی کا جنم ٹورچ لائٹ میں کرایا۔

ڈاکٹروں نے بچی کا جنم ٹورچ لائٹ کی روشنی میں کرایا

author img

By

Published : Nov 12, 2020, 1:22 PM IST

اطلاعات کے مطابق پی ایچ سی میں زیر علاج مریض اور حاملہ خواتین پی ایچ سی میں بجلی کی عدم دستیابی کا سامنا کر رہی ہیں۔

ڈاکٹروں نے بچی کا جنم ٹورچ لائٹ کی روشنی میں کرایا

سداما کو گذشتہ منگل کو پی ایچ سی میں داخل کرایا گیا تھا۔ جب وہ لیبر روم میں تھی تو اسی دوران بجلی کٹ گئی جس کے بعد ڈاکٹروں کو مجبوراً بچی کا جنم ٹورچ کی روشنی میں کرنا پڑا۔

بجلی کا بیک اپ نہ ہونے کی وجہ سے دیہاتیوں نے غم کا اظہار کیا۔ سداما کے لواحقین اور دیہاتیوں نے محکمہ صحت کے عہدیداروں سے مناسب انتظامات کرنے کی اپیل کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.