ETV Bharat / state

بیدر: عبدالرزاق یوتھ کانگریس کے نئے جنرل سیکریٹری منتخت - یوتھ کانگریس کے متحرک نوجوان عبدا لرزاق بھاری

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے یوتھ کانگریس کے متحرک نوجوان عبدا لرزاق کو بھاری اکثریت کے ساتھ یوتھ کانگریس کا ریاستی جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا۔

یوتھ کانگریس  کے نئے ریاستی جنرل سکریٹری منتخب

author img

By

Published : Feb 6, 2021, 11:12 AM IST

ریاست کرناٹک یوتھ کانگریس کے ضلع صدر کے طور پر راجہ کمار نائک کو منتخب کیا گیا۔

اسی طرح ریاست کرناٹک یوتھ کانگریس کے ریاستی صدر کے طور پر رکشا رمیا کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔

ریاست کے مختلف عہدوں کے لیے 98 امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔

مزید پڑھیں:'مرکزی بجٹ 2021 صنعت کاروں کے لئے مایوس کن'

ریاستی جنرل سیکریٹری کے عہدے پر منتخب ہونے والے یوتھ رہنما عبدالرزاق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے سینیئر رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔

یوتھ کانگریس کے نئے ریاستی جنرل سکریٹری منتخب

اس کے علاوہ انھوں نے کہا کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھائیں گے اور نوجوان طبقہ کو کانگریس پارٹی سے جوڑنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے ۔

واضح رہے کہ عبدالرزاق گزشتہ 15 برسوں سے کانگریس پارٹی سے وابستہ ہیں۔

اس سے قبل وہ ضلع یادگیر کے یوتھ صدر کے طور پر بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.