ETV Bharat / state

Water Issue in Gulbarga: گلبرگہ میں شفاف پانی سپلائی کرنے وزیراعلیٰ کو میمورنڈم - اردو نیوز گلبرگہ

گلبرگہ شہر کے دورے پر آئے وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی CM Basavaraj Bommai کو عام آدمی پارٹی نے شہر میں عوام کو صاف پانی سربراہ کرنے کا مطالبہ Demand for Clean Water کرتے ہوئے یادداشت پیش کی۔

گلبرگہ میں شفاف پانی سپلائی کرنے وزیراعلی کو میمورنڈم دیا گیا

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 5:03 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں عوام کو صاف پانی سربراہ کرنے عام آدمی پارٹی نے وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا۔

گلبرگہ شہر کے دورے پر آئے وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی Chief Minister Basavaraj Bommai Visited Gulbarga City سے عام آدمی پارٹی کی جانب سے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کر کے شہر میں عوام کو صاف پانی سربراہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے یادداشت پیش کی گئی۔

گلبرگہ میں شفاف پانی سپلائی کرنے وزیراعلی کو میمورنڈم دیا گیا
گلبرگہ میں شفاف پانی سپلائی کرنے وزیراعلی کو میمورنڈم دیا گیا
گلبرگہ میں شفاف پانی سپلائی کرنے وزیراعلی کو میمورنڈم دیا گیا

اس موقع پر عام آدمی پارٹی کے گلبرگہ سٹی صدر سجاد علی انعامدار نے کہا، محکمۂ واٹر بورڈ Water Board Department سے گندہ پانی سپلائی ہورہا ہے Dirty Water is Being Supplied۔ پینے کے پانی میں ڈرینج کا گندہ پانی جمع ہوکر پانی میں گندی بدبو آرہی ہے۔ جس سے یہاں کے کئی لوگ بیماری کا شکار ہو رہےہیں۔ اس لئے بھیما ندی سے سربراہ کیا جانے والا پانی فلٹر کرنے اور شہر میں نئے سرےسے پانی کی سربراہی پلان جاری کرنے کی مانگ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.