ETV Bharat / state

کرناٹک: کورونا کے پیش نظر علماء کرام کا اجلاس - مسجد کمیٹی کے ذمہ داران کو ہی نماز پڑھنے کی اجازت

کورونا متاثرین کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر مساجد میں امام، موذن اور مسجد کمیٹی کے ذمہ داران کو ہی نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی۔

کرناٹک: کورونا کے پیش نظرعلما کرام کا اجلاس

author img

By

Published : Apr 24, 2021, 9:58 AM IST

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، یہاں مسلسل کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

وہیں ریاستی حکومت کورونا وائرس کو قابو پانی کے لئے نائٹ کرفیو کا اعلان کیا ہے، یہ نائٹ کرفیو رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک رہے گا۔

کرناٹک: کورونا کے پیش نظرعلما کرام کا اجلاس

اس کرفیو کے دوران مسجدوں ،مندروں اور چرچ کے لئے بھی گائڈلائن جاری کیا گیا، اس کے تحت مسجدوں میں صرف امام ،موذن اور مسجد کمیٹی کے ذمہ داران کو ہی نماز پڑھنے کی اجازت رہے گی۔اس ضمن میں شہر کے علماء کرام کااجلاس بھی منعقد کیا گیا۔

کورونا کے پیش نظر علماء کرام کی جانب سے نمازوں کی پابندی کر نے اور ملک میں پھیلی ہوئی وبا کے خاتمہ کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کر نے کے لئے بھی گزارش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کرناٹک میں عام لوگوں کے لیے عبادت گاہوں کو بند کرنے کا حکم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.