ETV Bharat / state

گلبرگہ میں بلیلک فنگس سے 13 افراد متاثر - گلبرگہ میں کورونا کے بعد اب بلیک فنگس کے 13 مریض

گلبرگہ میں کورونا کے بعد اب بلیک فنگس کے 13 مریضوں کا پتہ چلا ہے۔

گلبرگہ میں بلیلک فنگس سے 13 افراد متاثر
گلبرگہ میں بلیلک فنگس سے 13 افراد متاثر
author img

By

Published : May 22, 2021, 2:17 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کورونا کے بعد اب بلیک فنگس کے متاثرین کی تعداد میں روزانہ اضافہ ہو رہا ہے۔ شہر میں بلیک فنگس کے 13 مریضوں کا پتہ چلا ہے۔ ان میں سے 7 مریض سرکاری اسپتال میں اور 5 مریض خانگی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

گلبرگہ شہر میں ایک کانسٹیبل اور ایک ایک ٹیچر کی بلیک فنگس سے موت ہونے کی اطلاع ہے۔

وہیں ڈاکٹر امیش جادھو اور سرکاری خانگی اسپتال کے ڈاکٹروں کا ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں حالات کا جائزہ لینے پر بلیک فنگس سے 13 افراد کے متاثر ہونے کی اطلاع دی۔

اس اجلاس میں ایک شخص نے شرکت کر تے ہوئے بتایا کہ میری آنکھوں میں تھوڑی تکلیف ہو رہی ہے، اس شخص نے بتایا کہ وہ دو ہفتے قبل کورونا سے متاثر ہوا تھا جس کے بعد وہ شخص اس بات سے خوفزدہ تھا کہ کہیں وہ بلیک فنگس سے تو متاثر نہیں ہوا ہے۔

جس کے بعد اس شخض کی طبی جانچ کے دوران بلیک فنگس کی تصدیق ہوئی۔

وہیں گلبرگہ میں کورونا وائرس کے بعد اب عوام بلیک فنگس سے تشویش میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.