ETV Bharat / state

کرگل جنگ میں استعمال کیے گئے ہتھیاروں کی نمائش

author img

By

Published : Jul 24, 2019, 9:38 PM IST

سرحدی علاقہ دراس کے میموریل میدان میں آج 'کرگل وجے دیوس' کے موقع پر کرگل جنگ میں استعمال کیے گئے ہتھیاروں کی نمائش کے دوران فوجیوں نے ان کی خصوصیات بتائیں۔

کرگل جنگ میں استعمال کیے گئے ہتھیار

بھارت کے دفاعی تجزیہ کاروں اور سابق فوجی افسران کا ماننا ہے کہ سرحدی علاقے دراس اور کرگل میں فوج کی جانب سے نگرانی کی کمی کے باعث پاکستانی فوج سرحد عبور کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔

کرگل جنگ میں استعمال کیے گئے ہتھیار

بعد ازاں بھارتی فوج نے پاکستانی فوج کو شکست دے کر انہیں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا تھا۔
اسی اندیشے کے پیش نظر فوج کی جانب سے نگرانی کے نئے آلات کو خریدا گیا ہے، جن کی آج نمائش کی گئی ہے۔

فوجی اہلکار اشوک کمار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ نئے آلات کے ذریعہ دشمن فوج کی حرکتوں پر دن اور رات میں یکساں طور پر نظر رکھی جا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرویلنس کے نئے آلات لداخ کی سرد سرحدوں میں کافی کار آمد ثابت ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ سہ روزہ کرگل وجے دوس کا آج پہلا دن ہے۔ اس دوران فوج مختلف تقریبات منعقد کرتی ہیں، جس میں تہذیبی اور فوج کی طرف سے ہتھاروں کی نمائش بھی شامل ہے۔

Intro:سنہ 1999 میں بھارت اور پاکتسان کے مابین کرگل جنگ میں بھارتی فوج نے جن ہتھیاروں سے کامیابی حاصل کی تھی انکی نمایش اج 'کرگل وجے دوس' کے دوران دراس کے فوجی میدان میں کی گئی۔

Body:فوجی اہلکاروں نے جن ہتھیاروں کا استعمال کیا انہوں ان ہتھیاروں کی خصوصیت تفصیلی طور میڈیا کے سامنے بتائی۔

بھارت کے دفاعی تجزیہ نگاروں اور سابو فوجی افسران کا ماننا تھا کہ پاکستان کی فوج بھارتی فوج کی کرگل سرحد پر سرویلینس میں کمی کے باعث دراس اور کرگل کے سرحدوں کو عبور کرنے میں کامیاب ہوئی تھی، لیکن تین مہینے کے جنگ کے بعد انکو واپس بیجھنے میں کامیاب ہوئی تھی۔

اس ضمن میں فوج نے نئی سرویلنس کے آلات خریدے ہیں جن کو آج کی نمایش کے دوران دکھایا گیا۔

فوجی اہلکار اشوک کمار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ نئی سرویلنس سے فوج دشمن کو دور دن رات دور سے دیکھ سکتی ہیں کہ وہ کون سے حرکت کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سرویلنس کے نئے آلات لداخ کی سرد سرحدوں میں کافی کار آمد ثابت ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ سہ روزہ کرگل وجے دوس کا اج پہلا دن تھا۔ اس دوران فوج مختلف تقریبات منعقد کرتی ہیں، جس میں تہزیبی اور فوج کی طرف سے ہتھاروں کی نمائش بھی شامل ہے۔

Conclusion:اشوک کمار، فوجی اہلکار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.