ETV Bharat / state

'کورونا بحران میں پنچایتی نظام کا اہم کردار' - کورونا بحران میں پنچایتی نظام کا اہم کردار

ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے کہا کہ 'عالمی وباء کورونا وائرس ( کووڈ -19) کے انفیکشن کی روک تھام اور گاﺅں والوں کے درمیان بیداری پھیلانے میں پنچایتی راج نظام کا اہم کردار ہوگا۔'

the important role of the panchayati system in the corona crisis said cm hemant soren
کورونا بحران میں پنچایتی نظام کا اہم کردار
author img

By

Published : Apr 24, 2020, 7:30 PM IST

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے پنچایتی راج دیوس کے موقع پر سبھی پنچایت کے نمائندوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بحران کے اس دور میں پنچایتی راج نظام کا کردار اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک اور ریاست کی ترقی میں بھی پنچایتی راج اداروں نے اپنا اہم کردار نبھایا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کورونا وائرس کے انفیکشن کی روک تھام اور گاﺅں والوں کے درمیان بیداری پیدا کرنے کے لیے سبھی پنچایتی نمائندے اہم کردار نبھا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنچایت نمائندوں کے تعاون سے یقینی طور پر دیہی علاقوں میں کورونا سے جنگ میں جیت ملے گی۔

the important role of the panchayati system in the corona crisis said cm hemant soren
ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین

مسٹر سورین نے ٹویٹ کرکے کہا کہ 'بحران کی اس گھڑی میں راحت اور بچاﺅ کے کام کا صحیح آپریشن، مذہبی ہم آہنگی بنائے رکھنے، افواہوں سے بچانے میں پنچایتی راج نظام کا اہم کردار ہے۔ پنچایتی راج دیوس کے موقع پر میں سبھی نمائندوں کو مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ مضبوطی سے اس بحران سے لڑنے میں تعاون کی اپیل کرتا ہوں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.