جھارکھنڈ کے ضلع ہزاری باغ میڈیکل کالج میں ایک بڑے معاملے کا انکشاف ہوا ہے۔
جانکاری کے مطابق میڈیکل کالج سے 200 آکسیجن سلنڈر چوری ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
اس سلسلے میں صدر تھانہ میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے جس کے بعد پولیس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔