ETV Bharat / state

'ایک ایک ووٹ طے کرے گا جھارکھنڈ کا مستقبل' - جھارکھنڈ کی پل پل کی خبر

جھارکھنڈ کے وزیر اعلی رگھوور داس نے دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات میں لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ایک ایک ووٹ ریاست کا مستقبل طے کرے گا۔

'ایک ایک ووٹ  طے کرے گا جھارکھنڈ  کا  مستقبل'

author img

By

Published : Dec 7, 2019, 12:47 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما مسٹر داس نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کر کے کہا 'دوسرے مرحلے کی پولنگ میں حصہ لے رہے تمام 20 اسمبلی سیٹوں کے رائے دہندگان سے کہاکہ آپ کے ایک ایک ووٹ نے جھارکھنڈ کو سنہ 2014 میں مستحکم حکومت دی۔

انہوں نے کہا کہ آپ کو اپنی ذمہ داری نبھانی ہو گی، جھارکھنڈ کی ترقی کے لئے ووٹ کرنا ہے۔

'ایک ایک ووٹ  طے کرے گا جھارکھنڈ  کا  مستقبل'
'ایک ایک ووٹ طے کرے گا جھارکھنڈ کا مستقبل'

مسٹر داس نے ایک مزید ٹویٹ میں کہا 'آپ کا ایک ایک ووٹ جھارکھنڈ کا مستقبل طے کرے گا اور جھارکھنڈ کی ترقی کو رفتار دینے کے لئے ووٹ ڈالنے ضرور جائیں۔'

واضح رہے کہ دوسرے مرحلے کے لئے سات اضلاع مشرقی سنگھ بھوم، مغربی سنگھ بھوم، سرائے قلعہ -كھرساواں، رانچی، کھونٹی ، گملا اور سمڈیگا کی 20 اسمبلی سیٹوں بهراگوڑہ ، گھاٹ شلا ( ریزرو)، پوٹكا ( ریزرو)، جگ سلائی ( ریزور)، جمشید پور وسطی، جمشید پورمغرب، سرائے قلعہ (ریزرو)، چائی باسا ( ریزرو)، مجھ گاؤں ( ریزرو)، جگن ناتھ پور ( ریزرو)، منوهرپور ( ریزرو)، چكردھر پور ( ریزرو)، كھرساواں (ریزرو)، تماڑ ( ریزرو)، تورپا (ریزرو)، کھونٹی (ریزرو )، مانڈر (ریزرو)، سسي ( ریزرو)، سمڈیگا ( ریزور) اور كولیبیرا میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان آج صبح سات بجے پولنگ سے شروع ہے جو شام تین بجے تک جاری رہے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.