ETV Bharat / state

جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی جیت پر جشن

جھارکھنڈ مکتی مورچہ نے مغربی سنگھ بھوم ضلع کی مجھگاؤں اسمبلی سیٹ پر کامیابی حاصل کر اپنا کھاتہ کھولا ہے۔  جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے ایم ایل اے نیرج پورتی نے لگاتار دوسری بار لگ بھگ 45 ہزار ووٹوں سے کامیابی حاصل کی ہے ، انہوں نےاپنے قریبی حریف  بھارتیہ جنتا پارٹی کے بھوپندر پاٹ پنگوا کو شکست دی۔

جھارکھنڈ مکتی مورچہ نے مجھگاؤں اسمبلی سیٹ پر کامیابی حاصل کر اپنا کھاتہ کھولا
جھارکھنڈ مکتی مورچہ نے مجھگاؤں اسمبلی سیٹ پر کامیابی حاصل کر اپنا کھاتہ کھولا
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 7:59 PM IST

اس اسمبلی حلقہ سے سابق وزیر بڑ کنور گگرائی کو بھی بی جے پی سے ٹکٹ نہ ملنے پر انڈین آزاد آرمی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑ رہے تھے۔

جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے ایم ایل اے نیرج پورتی نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور بڑکنور کی ضمانت ضبط کروا دی ہے۔

انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم ایل اے نیرج پورتی نے مجگاؤں اسمبلی کے عوام کو کامیابی کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا۔

جھارکھنڈ مکتی مورچہ نے مجھگاؤں اسمبلی سیٹ پر کامیابی حاصل کر اپنا کھاتہ کھولا

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے اقتدار میں اسمبلی حلقے میں جو کام نہیں کر پائے ان کاموں کو وہ پورا کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی حکومت بننے پر مجگاؤں اسمبلی کو زرعی مرکز بناکر صنعت کی شکل میں تبدیل کریں گے۔

انہوں نے بی جے پی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی رگھور داس سے جھارکھنڈ کی عوام ناراض تھی جس وجہ سے عوام نے تبدیلی کا من بنا لیا تھا اور اپنے حق رہی دہی کا استعمال کرکے اپنے دل کا بھراس نکالا ہے۔

مجھگاؤں اسمبلی میں انڈین آزاد آرمی کی ٹکٹ پر انتخاب لڑ رہے سابق وزیر بڑکنؤر گگرائی نے انتخاب میں شکست کے بعد کہا کہ مینڈیٹ کو ہم قبول کرتے ہیں۔ انہوں نے بی جے پی پر طنز کستے ہوئے کہا بی جے پی میں پالیسی اصول ختم ہو چکی ہے اور جھارکھنڈ میں وزیر اعلی رگھور داس اور ریاستی صدر لکشمن گلوا کی ضد نے بی جے پی کو بڑا نقصان پہنچایا ہے۔

Intro:चाईबासा। पश्चिम सिंहभूम जिले में मझगांव विधानसभा सीट जीतकर झारखंड मुक्ति मोर्चा ने अपना खाता खोल लिया है। झारखंड मुक्ति मोर्चा के विधायक नीरज पूर्ति ने लगातार दूसरी बार लगभग 45 हजार से अधिक मतों से जीत दर्ज की है उन्होंने अपने नज़दीकी प्रतिद्वंदी भारतीय जनता पार्टी के भूपेंद्र पाट पिंगुआ को शिकस्त दी।

Body:इस विधानसभा क्षेत्र से पूर्व मंत्री बड़कुंवर गगराई भी भाजपा से टिकट नहीं मिलने पर भारतीय आजाद सेना की टिकट पर चुनाव लड़ रहे थे झारखंड मुक्ति मोर्चा के विधायक नीरज पूर्ति ने भारतीय जनता पार्टी एवं बड़कुंवर की जमानत जब्त करवा दी है। चुनाव जीतने के बाद मीडिया से बात करते हुए विधायक नीरज पूर्ति ने मजगांव विधानसभा की जनता को जीत का श्रेय दिया उन्होंने कहा कि भारतीय जनता पार्टी के शासनकाल में विधानसभा क्षेत्र का जो विकास नहीं कर पाए उन कार्यों को वह पूरा करेंगे। इसके साथ ही झारखंड मुक्ति मोर्चा की सरकार बनने पर मजगांव विधानसभा को कृषि हब बनाकर उद्योग का रूप देंगे।

उन्होंने भारतीय जनता पार्टी पर तंज कसते हुए कहा कि मुख्यमंत्री रघुवर दास से झारखंड की जनता त्रस्त थी जिस कारण जनता ने बदलाव का मन बना लिया था और अपने मतों का प्रयोग करके अपने दिल का भड़ास निकाला है।

मझगांव विधानसभा में भारतीय आजाद सेना की टिकट पर चुनाव लड़ रहे पूर्व मंत्री बड़कुंवर गागराई ने चुनाव हारने के बाद कहा कि जनादेश को हम स्वीकार करते हैं उन्होंने भारतीय जनता पार्टी पर तंज कसते हुए कहा कि भारतीय जनता पार्टी में नीति सिद्धांत समाप्त हो चुका है एवं झारखंड में मुख्यमंत्री रघुवर दास एवं प्रदेश अध्यक्ष लक्ष्मण गिलुवा की हठधर्मिता ने भारतीय जनता पार्टी को बड़ा नुकसान दिया।

बाईट 1 - निरल पूर्ती , मझगांव विधानसभा प्रत्याशी
बाईट 2- बड़कुंवर गगराई, पूर्व मंत्री,

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.