ETV Bharat / state

Jharkhand Govt Waives Agricultural Loans: جھارکھنڈ میں کسانوں کے 1529.01 کروڑ روپے کے قرض معاف - زرعی قرض معافی اسکیم کے جھارکھنڈ حکومت نے قرض معاف کیے

مالی برس 21-2020 میں 1,22,238 لوگوں کو زرعی قرض معافی اسکیم کا فائدہ ملا۔ رواں مالی برس میں کل 494.96 کروڑ تقسیم کیے گئے۔ مالی برس 22-2021 میں اس اسکیم سے 2,60,864 کسانوں کو فائدہ پہنچا۔ اس مالی برس میں 1034.05 کروڑ کی ادائیگی شروع کی گئی ہے۔ Jharkhand Govt Waives Agricultural Loans

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 10:32 PM IST

رانچی: جھارکھنڈ زرعی قرض معافی اسکیم کا مقصد ریاست کے قلیل مدتی زرعی قرضدار کسانوں کو قرض کے بوجھ سے راحت دلانا ہے Agricultural Loans in Jharkhand ۔ اس اسکیم کا مقصد فصل کے قرض والوں کے قرض کی اہلیت کو بہتر بنانا، نئی فصلوں کے لیے قرض تک رسائی کو یقینی بنانا، کسان برادری کی نقل مکانی کو روکنا اور زرعی معیشت کو مضبوط کرنا ہے Agricultural Loans in Jharkhand۔ اس ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے حکومت کی اس اسکیم کے 423 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ حکومت روزانہ 906 کسانوں کو اسکیم کا فائدہ دے رہی ہے۔ روزانہ 3.34 کروڑ روپے کا قرض معاف کیا جا رہا ہے۔ 31 مارچ 2022 تک 383,102 کسانوں کے 1529.01 کروڑ روپے کے قرضے معاف کر دیے گئے ہیں۔ Hemant Soren Waived 1529 crore Agricultural Loans

مالی برس 21-2020 میں 1,22,238 لوگوں کو اسکیم کا فائدہ ملا۔ رواں مالی برس میں کل 494.96 کروڑ تقسیم کیے گئے۔ مالی برس 22-2021 میں اس اسکیم سے 2,60,864 کسانوں کو فائدہ پہنچا۔ اس مالی برس میں 1034.05 کروڑ کی ادائیگی شروع کی گئی ہے۔

حکومت کسان کال سینٹر کے ذریعے کسانوں کے کھیت قرض معافی اسکیم سے متعلق مسائل کو حل کر رہی ہے۔ گری ڈیہہ کے رہنے والے دلیپ کمار بھارتی نے اپنے نام سے کسان قرض کی معافی کے لیے درخواست دی تھی، لیکن اب تک ان کا زرعی قرض معاف نہیں ہوا تھا۔ اس تناظر میں، انہوں نے جھارکھنڈ حکومت کی ہیلپ لائن پر شکایت درج کیا۔ اس کی شکایت کانمبر 2707 ہے۔ اس کے بعد ضلع ایگریکلچر آفیسر- گریڈیہہ سے رابطہ کرکے ان کے مسئلہ کا حل کامیابی کے ساتھ کیا۔ دلیپ کی ہی طرح جامتاڑا کے شیو نارائن مرمو، پلامو کے پنچم بہاری لال گپتا سمیت دیگر کسانوں کے قرض معافی سے متعلق مسائل کو حل کیا گیا۔ Jharkhand Govt Waives Agricultural Loans

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.