ETV Bharat / state

تیرانداز دیپکا کی ماں سے چین لوٹ کر بدمعاش فرار

ہفتے کے روز دیپیکا کماری کا جنم دن تھا۔ ان کے والد شیو نارنائن پرجاپتی اور والدہ گیتا دیوی اس کی تیاری کے لیے رانچی گئے تھے۔ تقریبا ڈھائی بجے رانچی سے اپنے گھر واپس آرہے تھے تو سوڈا فاؤنٹین تلتا کے قریب ایک موٹرسائیکل نے اسے اورٹیک کرکے اس واردات کو انجام دیا۔

رانچی: سونے کی چین جھپٹ کر نامعلوم موٹرسائیکل سوار فرار

author img

By

Published : Jun 14, 2020, 7:54 AM IST

ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں واقع تھانہ راتو کی رہائشی بین الاقوامی آرچر دیپیکا کماری کی والدہ گیتا دیوی کی سونے کی چین جھپٹ کر نامعلوم موٹرسائیکل سوار فرار ہوگئے۔ تاہم اس واقعہ کے بارے میں تھانے کو کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔ اس سونے کی ہار کی قیمت تقریبا ایک لاکھ پچاس ہزار ہوگی۔

واضح رہے کہ ہفتے کے روز دیپیکا کماری کا سالگرہ تھا۔ ان کے والد شیو نارنائن پرجاپتی اور والدہ گیتا دیوی اس کی تیاری کے لیے رانچی گئے تھے۔ تقریبا ڈھائی بجے رانچی سے اپنے گھر واپس آرہے تھے تو سوڈا فاؤنٹین تلتا کے قریب ایک موٹرسائیکل نے اسے اورٹیک کیا اور اس کے پیچھے بیٹھا نامعلوم بدمعاش گیتا دیوی کے گلے سے سونے کا چین جھپٹ لیا اور وہاں سے فرار ہو گئے۔

واقعے کے بعد دونوں شوہر اور بیوی پولیس کو اطلاع دیئے بغیر گھر چلے گئے۔ اس سلسلے میں دیپیکا کے والد شیو نارنائن پرجاپتی نے فون پر بتایا کہ وہ دیپیکا کی شادی کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس لیے واقعے کی اطلاع پولیس کو نہیں دی تاکہ غیر ضروری پریشانیاں بڑھ جائیں۔

وہیں اسٹیشن انچارج راجیو رنجن لال نے بتایا کہ 'چین جھپٹنے کے واقعے کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.