ETV Bharat / state

گروکل اور مدرسوں پر بابا رامدیو کے بیان کے معنی کیا ہیں ؟ - جھارکھنڈ نیوز

یوگ گرو بابا رام دیو نے رانچی میں کہا کہ ملک کی سبھی مسجد، مدرسے، مندر اور گروکل میں ایک ساتھ چھاپے ماری کی جائے تو معلوم ہو جائے گا کہ قانون کہاں توڑا جا رہا ہے۔

یوگ گرو بابا رام دیو
یوگ گرو بابا رام دیو
author img

By

Published : Mar 7, 2020, 5:58 PM IST

رانچی میں پتنجلی یوگ پیٹھ کے آچاری کلم اسکول میں بچوں سے ملنے آئے بابا ام دیو پریس کانفرنس کے دوران یہ پوچھا گیا کہ ان کے اسکول کو ہندو مدرسہ کہا جا رہا ہے، اسی سوال کے جواب میں انہوں نے ملک کے سبھی مسجد اور مدرسوں میں ایک ساتھ چھاپہ ڈالنے اور سبھی مندروں اور ویدک اسکولوں میں چھاپہ ڈالنے کا چیلنج کر ڈالا۔

دیکھیں ویڈیو

بابا رام دیو نے کہا کہ ملک کی سبھی مسجد، مدرسے، مندر اور گروکل میں ایک ساتھ چھاپے ماری کی جائے تو معلوم ہو جائے گا کہ قانون کہا توڑا جا رہا ہے۔ مدرسوں اور مسجدوں میں ہتھیار مل جائیں گے، لیکن مندروں اور ویدک اسکولوں میں نہیں ملے گا۔ اس کی میں پوری جوابدہی لیتا ہوں۔

اس دوران انہوں کہا کہ پتنجلی یوگ پیٹھ نے ہریدوار کے بعد رانچی میں آچاریہ کلم کی بنیاد رکھی ہے، جہاں بچوں کو جدید تعلیم کے ساتھ۔ ساتھ اخلاقی تعلیم پر بھی زورد دیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.