ETV Bharat / state

Pak Woman 'intruder' Shot Dead: بی ایس ایف نے بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی درانداز خاتون کو ہلاک کردیا - خاتون کو وارننگ دی گئی

بی ایس ایف ترجمان کے مطابق مشتبہ خاتون Pak Woman 'intruder' Shot Dead کو سرحد عبور کرتے دیکھا تاہم خاتون کو وارننگ دی گئی تاہم درانداز خاتون لگاتار کوشش کرتی رہی جس کو دیکھ کر ملک کی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے درانداز پر گولی چلائی گئی جس کے بعد درانداز کی لاش کو تحویل میں لیا گیا۔

بی ایس ایف نے بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی درانداز خاتونِ کو ہلاک کر

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 2:02 PM IST

جموں کشمیر کے سرحدی علاقے ار ایس پورہ میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے ایک پاکستانی درانداز خاتون Pak Woman 'intruder' Shot Dead کو ہلاک کردیا۔

بی ایس ایف ترجمان کے مطابق گزشتہ شب بی ایس ایف کے اہلکاروں نے ار ایس پورہ سکٹر میں بین الاقوامی سرحد international border in Jammu کے قریب فوجیوں نے خاردار تاروں کے نزدیک کچھ ہلچل محسوس کی۔

یہ بھی پڑھیں : بی ایس ایف نے پاکستانی درنداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا

مشتبہ خاتون کو سرحد عبور کرتے دیکھا تاہم خاتون کو وارننگ دی گئی تاہم درانداز خاتون لگاتار کوشش کرتی رہی جس کو دیکھ کر ملک کی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے درانداز پر گولی چلائی گئی جس کے بعد درانداز کی لاش کو تحویل میں لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.