ETV Bharat / state

نیشنل کانفرنس کا صنعتی پالیسی پر ردعمل - industrial policy in jammu and kashmir

مرکز کے زیرانتظام علاقہ جموں و کشیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یونین ٹریٹری میں نئی صنعتی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔

نیشنل کانفرنس کا صنعتی پالسی پر ردعمل
نیشنل کانفرنس کا صنعتی پالسی پر ردعمل
author img

By

Published : Jan 7, 2021, 7:18 PM IST

Updated : Jan 7, 2021, 7:37 PM IST

جموں و کشیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے اس اعلان پر سیاسی رہنماوں کی جانب سے ردعمل شروع ہوگیا ہے۔

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر صوبہ جموں وجے لکشمی دتا نے ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر انتظامیہ نے اس طرح کے جھوٹ کا اظہار متعدد بار کیا ہے۔

وجے لکشمی دتا نے کہا کہ زمینی سطح پر اس طرح کے پکیجز کو عملی جامہ نہیں پہنایا گیا جب کہ بے روزگاری کے خاتمے کے دعوے ہم متعدد برسوں سے سن رہے ہیں، لیکن دن بہ دن بے روزگاری میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

نیشنل کانفرنس کا صنعتی پالسی پر ردعمل

انہوں نے بی جے پی کا نام لیے بغیر مرکز میں بر سراقتدار بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں:کرائم برانچ کی ٹیم پر پونچھ میں حملہ

وہیں انہوں نے دعویٰ کیا کہ نیشنل کانفرنس کی حکومت بننے کے ساتھ ہی جموں و کشمیر کے عوام کے مسائل حل ہوں گے۔

بتادیں کہ لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے نئی صنعتی پالیسی کے تحت 28 ہزار 4 سو کروڑ روپئے کا آج اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے صنعتی شعبے کو ترقی حاصل ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ زراعت، باغبانی اور سیاحت کے فروغ پر توجہ مرکوز ہے۔

Last Updated : Jan 7, 2021, 7:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.