ETV Bharat / state

جموں: مشن موڈ پروجیکٹ کے تحت مزدوروں کی مالی مدد کی جائے گی - مشن موڈ پروجیکٹ

جموں میں محنت اور روزگار محکمے کی ڈپٹی لیبر کمشنر کانتا دیوی نے تعمیراتی کارکنان کے اندراج کے لیے مشن موڈ پروجیکٹ ایم ایم پی کا آغاز کیا ہے۔

مشن موڈ پروجیکٹ کے تحت مزدوروں کی مالی مدد کی جائے گی

author img

By

Published : Aug 22, 2020, 8:10 PM IST

اس پروجیکٹ سے مزدوروں کا جموں کے بلڈنگ اور دیگر تعمیراتی کارکنوں کی فلاح و بہبود سے متعلق بورڈ میں اندراج کیا جائے گا۔

مشن موڈ پروجیکٹ کے تحت مزدوروں کی مالی مدد کی جائے گی

اس کا مقصد ایسے تمام مزدوروں اور کارکنان کو سماجی تحفظ اورمالی امداد فراہم کرنا ہے جو اس سے پہلے سرکار کی کسی بھی فلاحی اسکیم سے مستفید نہیں ہوئے ہیں۔ مزدورں کے بچوں کا تعلیمی خرچ محکمہ برداشت کرے گا اور مشن موڈ کے تحت رجسٹرڈ مزدورں کے اہل خانہ کو مشن موڈ کے تحت مالی معاونت کی جائے گی

کانتا دیوی نے مزید کہا کہ کووڈ۔19 راحتی امداد کے ذریعہ کارکنوں کو براہِ راست اُن کے بینک کھاتوں میں رقم فراہم کی جا رہی ہے۔ تاہم جن لوگوں کا رجسٹریشن نہیں ہوا تھا وہ اب رجسٹریشن کرکے اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.