ETV Bharat / state

No Joshimath like situation in Doda says LG: ڈوڈہ میں جوشی مٹھ جیسی صورتحال نہیں، ایل جی - ڈوڈہ مکانوں میں دراڑیں

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے عوام سے پریشان نہ ہونے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ ڈوڈہ میں صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ٹیم روانہ کر دی گئی ہے۔ LG Sinha on Cracks Developed in Doda

LG Sinha on Cracks Developed in Doda
LG Sinha on Cracks Developed in Doda
author img

By

Published : Feb 4, 2023, 1:36 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈوڈہ ضلع میں مکانات میں دراڑیں پڑنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’افسران کی جانب سے صورتحال پر باقاعدگی سے نظر رکھی جا رہی ہے۔‘‘ سنہا نے دعویٰ کیا کہ پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں جوشی مٹھ جیسی صورتحال نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہم نے ماہرین کی ٹیم بھیجی ہے، جو صورتحال کا صحیح جائزہ لے گی اور اس میں عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.