ETV Bharat / state

Infiltration Bid Foiled پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

author img

By

Published : Aug 7, 2023, 8:50 AM IST

Updated : Aug 7, 2023, 9:25 AM IST

جموں و کشمیر میں سرحدی علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی اکثر ویبشتر دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا جاتا ہے۔ جس کے دوران درانداز ہلاک بھی ہوتے ہیں۔ Infiltration Bid Foiled

Etv Bharat
Etv Bharat

جموں: پونچھ ضلع کے دیگوار سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب سکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا اس دوران دو دراندازوں کو ہلاک کیا گیا۔ ایل او سی پر مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد پونچھ میں فوج اور جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے تلاشی آپریشن جاری ہے۔ سرحدی ضلع پونچھ میں ایل او سی کے قریب عسکریت پسندوں اور فوجی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ درمیانی رات 2 بجے شروع ہوا۔

چوکس فوجی جوانوں کی جوابی کاروائی میں ایک درانداز ہلاک جبکہ دوسرا درانداز زخمی حالت میں واپس سرحد پار چلا گیا۔ تاہم وہ بھی ہلاک ہوگیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے آج صبح پونچھ ضلع کے دیگوار سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔فوج نے کہا کہ 06 اور 7 اگست کی درمیانی رات کھوکری پوسٹ کے قریب دیگوار سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا گیا۔

  • #UPDATE | J&K: Infiltration bid foiled in Poonch, in a joint operation by Indian Army and J&K Police in the early hours today. Two terrorists were engaged by the joint teams of the Indian Army and J&K Police. One terrorist fell down immediately, and the second terrorist tried to… https://t.co/BlKMKtcv22

    — ANI (@ANI) August 7, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں: پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

دفاعی ترجمان کے مطابق چوکس دستوں نے ایل او سی کے قریب مشکوک نقل و حرکت دیکھی، جہاں 2 سے 3 درانداز سرحد پار کرنے کی کوشش کر رہے تھے جس کو دیکھ کر فوج نے فوری طور پر چوکی کے قریب آپریشن شروع کیا اور دراندازوں کا پیچھا کیا۔ جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک درانداز کو سیکورٹی فورسز نے ہلاک کردیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ فوجی ترجمان نے اس حوالے سے مزید کہا کہ تلاشی آپریشن جاری ہیں۔

Last Updated : Aug 7, 2023, 9:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.