ETV Bharat / state

Farmers Protest in Punjab hit Train Service in Jammu: پنجاب میں کسانوں کے ’ریل روکو آندولن‘ سے جموں میں ریل خدمات متاثر

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 9:38 AM IST

پنجاب کے امرتسر میں کسان مزدور سنگھرش کمیٹی (کے ایم ایس سی) نے پیر کے روز کسانوں کے بینک قرضہ جات معاف کرنے اور زرعی قوانین کی منسوخی کی تحریک کے دوران جان بحق ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضہ اور نوکریاں Jobs for the kin of farmers who died during the agitation دینے کے مطالبات کو لے کر منگل کے روز ’ریل روکو آندولن‘ Rail Roko Andolan شروع کیا۔

پنجاب میں کسانوں کے ’ریل روکو آندولن‘ سے جموں میں ریل خدمات متاثر

پنجاب میں کسانوں کے ’ریل روکو آندولن‘ Rail Roko Andolan سے یہاں جموں میں منگل کے روز ریل خدماتtrain service in Jammu متاثر ہوئی ہیں۔

پنجاب کے امرتسر میں کسان مزدور سنگھرش کمیٹی (کے ایم ایس سی) نے پیر کے روز کسانوں کے بینک قرضہ معاف کرنے اور زرعی قوانین کی منسوخی کی تحریک کے دوران جان بحق ہونے والوں کے لواحقین کو معاضہ اور نوکریاں دینے Jobs for the kin of farmers who died during the agitation کے مطالبات کو لے کر منگل کے روز ’ریل روکو آندولن‘ شروع کیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ احتجاجی کسانوں نے جموں- جالندھر سیکشن کے ریل ٹریفک کو بند کر دیا جس کے نتیجے میں جموں، کٹرہ اور اودھم پور ریلوے اسٹیشنوں پر 16 ٹرینوں کو منسوخ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : Farmers Threatened: کسانوں کی دہلی۔ممبئی ریلوے کوریڈور پروجیکٹ روکنے کی دھمکی

انہوں نے کہا کہ ٹرینوں کی اس اچانک منسوخی کے باعث اسٹیشنوں پر انتظار کرنے والے مسافروں کو گوناگوں مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

ایک ریلوے عہدیدار نے کہا کہ جموں سے وارانسی جانے والی بیگم پور ایکسپریس، اجمیر جانے والی پوجا ایکسپریس، دلی جانے والی ڈورنٹو ایکسپریس کے علاوہ کلکتہ، احمد آباد جانے والی راجدھانی ایکسپریس، جیسلمیر جانے والی شالیمار ایکسپریس اور پونے جانے والی جہلم ایکسپریس وغیرہ کو منگل کے روز منسوخ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.