ETV Bharat / state

'بنیادی مقصد لوگوں کے حقوق کا تحفظ ہے' - davender singh rana

جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں گپکار اعلامیہ کے رہنماؤں کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کانگریس، پی ڈی پی، نیشنل کانفرنس، جے کے پی ایم ، پیپلز کانفرنس کے رہنماؤں نے شرکت کی اس میٹنگ کی صدارت نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر و صوبائی صدر دویندر رانا نے کی۔

نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر و صوبائی صدر داویندر سنگھ رانا سے خاص بات چیت

author img

By

Published : Nov 15, 2020, 3:57 PM IST

جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں گپکار اعلامیہ کے رہنماؤں کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کانگریس، پی ڈی پی، نیشنل کانفرنس، جے کے پی ایم ، پیپلز کانفرنس کے رہنماؤں نے شرکت کی اس میٹنگ کی صدارت نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر و صوبائی صدر دویندر رانا نے کی۔

نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر سے خاص بات چیت

نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر و صوبائی صدر دویندر رانا نے ای ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ 'آنے والے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات میں عوام کے مسائل اور عوام کی خواہش کے ساتھ امیدواروں کو میدان میں اتارا جائے گا'۔

وہی انہوں نے کہا کہ 'وقت کے ساتھ سیاسی سرگرمیاں بدلتی رہتی ہیں تاہم ہمارا بنیادی مقصد ہیں کہ جموں و کشمیر کے عوام کے مسائل حل ہوں اور لوگوں کے حقوق کو تحفظ فرہم کرنا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'لوگوں کے مشکلات اور ان کی پہچان مستقبل کی پہچان ہمارے انتخابی منشور کا ایک اہم حصہ رہے گا ۔

'انہوں نے کہا کہ 'نیشنل کانفرنس نے ہمیشہ ملک کہ بقا اور سالمیت کے لئے قربانیاں دی ہیں لہذا نیشنل کانفرنس کو ملک غدار کہنا درست نہیں ہیں یہ وہی لوگ کہتے ہیں جن کے پاس کوئی مدعا بیان کرنے کے لئے نہیں ہیں۔'

واضح رہے کہ گزشتہ روز پی آئی جی کی جانب سے گزشتہ ماہ کی 28 تاریخ کو ہونے والے ڈی سی انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی میں پیپلز الائنز کی طرف سے امیدواروں کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے منتخب کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.