ETV Bharat / state

انجینیئرنگ کے طلبا کا آن لائن امتحان منعقد کرنے کا مطالبہ

طلبا نے کہا کورونا وائرس کے کیسز میں دن بہ دن اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے جس سے طالب علموں کو آف لائن امتحان دینے میں تشویش ہو رہی ہے۔

انجینیئرنگ طلبا کا آن لائن امتحان منعقد کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Apr 14, 2021, 10:05 AM IST

جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں کے بلوال میں واقع انجینیئرنگ کالج کے طلباء نے آن لائن امتحان کا مطالبہ کرتے ہوئے جموں کے جے ڈی اے پارک کے باہر احتجاج کیا۔ طلباء نے کالجز انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی بھی کی۔

انجینیئرنگ کالج سے آئے ہوئے طلباء کا کہنا تھا کہ کالج انتظامیہ نے عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر پہلے آن لائن کلاسز منعقد کیں جبکہ تب جموں میں 2 جی موبائل انٹرنیٹ سروس دستیاب تھی۔ تاہم اب 4 جی انٹرنیٹ موبائل خدمات دستیاب ہونے کے باوجود بھی کالج انتظامیہ ان کا امتحان آن لائن نہیں لینا چاہتے ہیں۔

انجینیئرنگ طلبا کا آن لائن امتحان منعقد کرنے کا مطالبہ

انہوں نے کہا کوروناوائرس کے کیسز میں دن بہ دن اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہیں جس سے طالب علموں کو آف لائن امتحان دینے میں تشویش لاحق ہیں۔
طلباء کا ماننا ہے کہ اگر آن لائن کلاسز منعقد کئے گئے تو امتحان بھی آن لائن ہی منعقد کرائے جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.