ETV Bharat / state

Murder in Anantnag اننت ناگ میں دیپک کمار کے قتل سے اہل خانہ کا رو روکر برا حال - جموں و کشمیر خبر

اننت ناگ میں گزشتہ شام دیپک کمار نامی شخص کو عسکریت پسندوں نے گولی مارکر ہلاک کردیا۔ دیپک کے قتل سے علاقہ میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

دیپک کمار کے قتل سے اہل خانہ کا روروکر برا حال

author img

By

Published : May 30, 2023, 1:34 PM IST

دیپک کمار کے قتل سے اہل خانہ کا روروکر برا حال

جموں: مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں گزشہ شام ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اننت ناگ کے جنگلاتی منڈی نامی علاقہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ادھمپور سے تعلق رکھنے والے دیپک کمار نامی شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا، بتایا جارہا ہے کہ ادھمپور کا رہنے والا دیپک کمار ایک سرکس میں کام کرتا تھا۔ نامعلوم عسکریت پسندوں نے ادھمپور سے تعلق رکھنے والے دیپک کمار نامی شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا، بتایا جارہا ہے کہ ادھمپور کا رہنے والا دیپک کمار کی لاش ابھی تک اس کے گھر پہنچی ہے، تاہم اس افسوسناک واقعہ سے اس کے گاؤں میں کہرام مچ گیا ہے،

نامعلوم عسکریت پسندوں نے ادھمپور سے تعلق رکھنے والے دیپک کمار نامی شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا، بتایا جارہا ہے کہ ادھمپور کا رہنے والا دیپک کمار کے اہل خانہ کا رو روکر برا حال ہے، کیونکہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ادھمپور سے تعلق رکھنے والے دیپک کمار نامی شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا، بتایا جارہا ہے کہ ادھمپور کا رہنے والا دیپک کمار اپنے گھر کا واحد کمانے والا تھا، دیپو کے قتل کے بعد ان کے گھر کا کیا ہوگا؟

میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ادھمپور سے تعلق رکھنے والے دیپک کمار نامی شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا، بتایاجارہا ہے کہ ادھمپور کا رہنے والا دیپک کمار کے نابین بھائی کا کہنا ہے کہ گھر میں اب کمانے والا کوئی نہیں ہے،ان کے اہل خانہ کا روروکر برا حال ہے۔

دیپک کمار کے پسماندگان میں ان کی حاملہ بیوی، والد، نابینا بھائی، بہنوئی اور بھائی کے بچے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ دیپک کمار کے علاوہ پورے خاندان میں کمانے والا کوئی نہیں ہے۔ دیپک گزشتہ کئی سالوں سے وادی کشمیر میں کام کر کے خاندان کا پیٹ پال رہا تھا۔ اب دیپک کے جانے کے بعد اہل خانہ نے جموں و کشمیر حکومت سے ا مالی مدد کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ اس کا خاندان زندہ رہ سکے۔ ادھر دیپک کمار کے اس قتل سے گاؤں اور علاقہ کے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے،وہ اس واقعہ سے انگشت بدنداں ہیں ،ان کا کہنا ہے کہ دیک کمار اپنے گھر کا واحد کمانے والا تھا۔

مزید پڑھیں:Student Found Dead in Jammu Hotel جموں کے ہوٹل سے راجوری کے طالب علم کی لاش برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.