بھارتیہ محکمہ ڈاک نے جموں و کشمیر سرکل میں ڈاک سیوک آسامیوں کی بھرتی کیلئے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔ اس ضمن میں جاری ایک مراسلے کے مطابق برانچ پوسٹ ماسٹرس، اسسٹنٹ برانچ پوسٹ ماسٹرس اور ڈاک سیوکوں کی 442 آسامیوں کو مشتہر کیا گیا ہے۔
خواہشمند اُمیدوار لائن ویب سائٹ http://appost.in/gdsonline/Home.aspx پر اپنی درخواستیں بھیج سکتے ہیں۔ اُمیدواروں کو درخواستیں آن لائن پیش کرنے سے قبل نوٹیفکیشن کا بغور مطالع کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔ آن لائن درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 5 اگست 2020 مقرر کی گئی ہے۔
محکمہ ڈاک نے 442 اسامیوں کیلئے درخواستیں طلب کیں - Department of Posts advertises posts
بھارتیہ ڈاک نے اس سلسلہ میں ایک نوٹیفیکیشن جاری کی ہے جس میں اسامیوں کے حوالے سے تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔