ETV Bharat / state

اشوک کمار پارس کے شعری مجموعہ کا اجرا - جموں پولیس آڈیٹوریئم

جموں پولیس آڈیٹوریم میں اشوک کمار شرما پارس کے تصنیف کردہ شعری مجموعہ 'آہٹیں' کا آج جموں کشمیر پولیسں کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ایس ڈی جموال کی موجودگی میں اجرا کیا گیا۔

book release of ashok kumar paras poetry collection
اشوک کمار پارس کے شعری مجموعہ کا اجرا
author img

By

Published : Apr 21, 2021, 5:43 PM IST

جموں کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں اشوک کمار شرما پارس کے تصنیف کردہ شعری مجموعہ 'آہٹیں' کا آج پولیس آڈیٹوریئم جموں میں اجرا کیا گیا۔

اشوک کمار پارس کے شعری مجموعہ کا اجرا

اس موقع پر جموں کشمیر پولیسں کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سکیورٹی ڈاکٹر ایس ڈی جموال، پبلک سروس کمیشن کے ممبر فہدمجتبیٰ، اردو جموں یونورسٹی کے ہیڈ ڈائریکٹر ریاض احمد، سماجی کارکن و سینیئر صحافی سہیل کاظمی بھی موجود تھے، مذکورہ تمام شرکاء نے ڈاکٹر طارق مختار کو ان کے اس گراں قدر مجموعے کی اشاعت پر مبارکباد بھی پیش کی۔

شعری مجموعہ آہٹیں کے مصنف اشوک کمار شرما پارس نے کہا کہ اس کتاب میں ان آہٹوں کو شامل کیا گیا ہے جو کئی عرصے سے میرے دل و دماغ پر دستک دے رہی تھیں، انھیں آہٹوں کو میں نے شعر کے مجموعے کی شکل میں پیش کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اس کتاب میں زندگی کے بارے میں جو میرا نظریہ ہے اور جو کچھ بھی میں نے زندگی سے سیکھا ہے اور دیکھا ہے اسی کو پیش کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.