ETV Bharat / state

Assembly Elections in JK جموں وکشمیر میں مئی 2023 میں اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے، ترون چگھ - جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات

بی جے پی کے قومی جنرل سیکریٹری ترون چگھ نے کیا کہ بھاجپا کشمیری پنڈتوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ وادی میں عسکریت پسندی کے واقعات اورعسکریت پسندوں کی تعداد دونوں کم ہوئے ہیں۔ BJP national secretary On Militancy In JK

assembly-elections-in-jk-in-2023-says-bjp-national-secretary-tarun-chugh
جموں وکشمیر میں مئی 2023 میں اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے، ترون چگھ
author img

By

Published : Dec 24, 2022, 9:34 PM IST

جموں: بھارتیہ جنتا پارٹی کے نیشنل جنرل سیکریٹری ترون چگھ نے کہا کہ جموں وکشمیر میں مئی 2023 میں اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے۔انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے کہا کہ وہ آئندہ انتخابات کے لیے تیار رہیں۔ان باتوں کا اظہار ترون چگھ نے ہفتے کے روز جموں میں پارٹی ہیڈکوائرٹر پر پارٹی رہنماؤں کی ایک میٹنگ کی صدارت کے دوران کیا۔Assembly Elections in JK

انہوں نے کہا کہ پارٹی بلدیاتی ، پنچایتی اور اسمبلی چناو کے لئے پوری طرح تیار ہے اور یہ تمام انتخابات انتہائی اہم ہے ۔ترون چگھ نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں نے یہاں کے سیاسی پارٹیوں کو آج تک ووت دیے ہیں اور وہ اب بدلاؤ چاہتے ہیں۔ انہوں نے پارٹی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں جیت درج کرنے کے لیے کمر بستہ ہو جائے ۔ترون چھوگ نے بتایا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں نے بی جے پی کے ساتھ اپنی وابستگی جتائی ہے لہذا اسمبلی چناؤ میں بھاجپا کی جیت یقینی ہے۔BJP Ready for Elections In J&K

کشمیر کے حالات کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں بی جے پی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ وادی میں حالات کافی بہتر ہوئے ہیں۔ اعدادوشمار سے یہ صاف ظاہر ہے کہ کشمیر میں حالات پہلے کے مقابلے میں کافی بہتر ہوئے ہیں۔bjp national secretary ON Kashmir
انہوں نے بتایا کہ ملیٹینسی کے واقعات اور ملی ٹینسی کی تعداد دونوں کم ہوئے۔عام شہریوں کے قتل میں ملوث عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اور مستقبل میں بھی اس پر سختی کے ساتھ عمل ہوگا۔

مزید پڑھیں: Family ID's in Kashmir منفرد شناختی کارڈ یوٹی میں غیر ملکی مداخلت کو روکے گا، بی جے پی

بی جے پی جنرل سیکریٹری سے جب کشمیری پنڈتوں کو ٹرانسفر کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ بھاجپا کشمیری پنڈتوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے لہذا اُن کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی سعی کی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ اس معاملے پر سیاست کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ انتظامیہ اس پر کام کر رہی ہیں۔BJP On Transfer Policy Of Kashmiri Pandit

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.