ETV Bharat / state

مغربی ایئر کمانڈ کے اے او سی نے وائی او آئی چھاؤنی کا دورہ کیا - رائزنگ اسٹار کور

رائزنگ اسٹار کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی نے انہیں موجودہ صورتحال، آپریشنل تیاری اور فوج اور فضائیہ کی مشترکہ کارروائیوں سے آگاہ کیا۔

مغربی ایئر کمانڈ کے اے او سی نے وائی او ائی چھاؤنی کا دورہ کیا

author img

By

Published : Dec 24, 2020, 6:52 AM IST

مغربی فضائی کمان کے اے او سی ان-سی، ایئر مارشل وی آر چودھری نے بدھ کے روز ٹیکٹیکل ایر سینٹر کی آپریشنل تیاری کا جائزہ لینے کے لئے یو او ائی چھاؤنی کا دورہ کیا۔

پریس بیان کے مطابق رائزنگ اسٹار کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی نے انہیں موجودہ صورتحال، آپریشنل تیاری اور فوج اور فضائیہ کی مشترکہ کارروائیوں سے آگاہ کیا۔

ایئر مارشل چودھری نے ٹیکٹیکل ایر سینٹر کے فضائی واریئرس اور عملے سے بھی بات چیت کی اور فوجیوں کی کاوشوں کو سراہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.