ETV Bharat / state

Yoga Awareness Programme اونتی پورہ۔ میں یوگا بیداری پروگرام کا انعقاد - اونتی پورہ میں واقع پانڈو پارک

اونتی پورہ کے پانڈو پارک میں سی آر پی ایف 110 بٹالین نے یوگا بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام میں مقامی باشندوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

ونتی پورہ۔ میں یوگا بیداری پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 14, 2023, 2:06 PM IST

ونتی پورہ۔ میں یوگا بیداری پروگرام کا انعقاد

اونتی پورہ: مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے اونتی پورہ میں واقع پانڈو پارک میں سی آر پی ایف 110 بٹالین نے محکمہ پلوامہ کے اشتراک سے مقامی باشندوں کے درمیان یوگا بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کا مقصد اسکول کے بچوں اور نوجوانوں میں یوگا کے بارے میں بیداری پیدا کرنا اور ایک بہتر صحت مند اور متوازن جسمانی، ذہنی اور روحانی صحت کے لئے تھا۔ سیشن کے دوران 110 بی این سی آر پی ایف کے کمانڈنگ آفیسر یوگیش پروہت اور 130 بٹالین کے افسران، ڈاکٹر مشتاق، ڈائرکٹر آیوش، پلوامہ، آیوش اور سی آر پی ایف کے یوگا ٹرینرز کی ٹیم اور مقامی انتظامیہ اور اے ایس آئی کے ارکان بھی موجود تھے۔

پارک میں آنے والے سیاحوں نے مقامی لوگوں اور خاص طور پر نوجوان نسل کی یوگا کے لیے حوصلہ افزائی کرنے کی ایک کوشش ہے ۔اس طرح کے پروگرام کے انعقاد کے لیے 110BN CRPF اور آیوش کی اس پہل، کوششوں کی بھی تعریف کی۔ اسکول کے بچوں نے بھی یوگا سیشن میں حصہ لینے میں کافی دلچسپی دیکھائی اور جوش کا مظاہرہ کیا۔ ڈاریکیٹر ایوش، مشتاق احمد نے میڈیا کو بتایا کہ وزیراعظم نریندرمودی مودی نے عالمی سطح پر یوگا کو متعارف کرانے میں اہم رول ادا کیا ہے جبکہ یوگا سے انسانی جسمانی اور زہنی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:55rr organise 2day MMA traning program پلوامہ میں راشٹریہ رائفلز کی جانب سے دو روزہ ایم ایم اے تربیتی کیمپ کا اہتمام

اس موقعے پر ایک سو دس بٹالین سی آر پی ایف کے کمانڈنگ آفیسر یوگیش پروہت نے میڈیا کو بتایا کہ یوگا ڈے اکیس جون کو منایا جا رہا ہے اسلیے اسکولی بچوں میں یوگا کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کے لیے انہوں نے اس پروگرام کا اہتمام کیا تھا جس میں سی آر پی ایف 130 بٹالین، آیوش محکمہ اور مقامی انتظامیہ کا تعاون شامل حال رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.