ETV Bharat / state

Amarnath Yatra دس روز میں تقریبا 95 ہزار یاتریوں نے امرناتھ گھپا کا درشن کیا - مرکز کے زیر انتطام یوٹی جموں و کشمیر

گزشتہ دس دنوں کے دوران تقریبا 95 ہزار یاتریوں نے امرناتھ گھپا کا درشن کیا۔یاتریوں میں امرناتھ یاترا کو لے کر زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے بھی یاتریوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

دس روز میں تقریبا 95 ہزار یاتریوں نے امرناتھ گھپا کا درشن کیا

author img

By

Published : Jul 11, 2023, 1:29 PM IST

دس روز میں تقریبا 95 ہزار یاتریوں نے امرناتھ گھپا کا درشن کیا

جموں:مرکز کے زیر انتطام یوٹی جموں و کشمیر میں یکم جولائی سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا 2023 شدومد سے جاری یے ۔موسم خراب رہنے کی وجہ سے یاترا 7 اور 8 جولائی کو معطل کر دی گئی تھی۔ تاہم 9 جولائی کو موسم میں بہتری آنے کے بعد یاترا کو دونوں ٹریکس پہلگام کے چندن واڑی اور گاندربل کے بالتل سے دوبارہ بحال کر دی گئی۔

وہیں مسلسل موسلا دھار بارشوں کے سبب رام بن کے کئی مقامات پر جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پسیاں گر آنے سے ٹریفک کی نقل و حمل کو بند کر دیا گیا تھا، بعد میں پرانے راستے سے جزوی طور پر یک طرفہ ٹریفک کو چلنے کی اجازت دی گئی ،قومی شاہراہ پر ٹریفک متاثر ہونے سے یاترا کو جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے وادی کی جانب روانہ ہونے کی اجازت نہیں دی گئی ۔

امرناتھ یاترا 2023 کا آج دسواں روز ہے ،یکم جولائی سے شروع ہونے والی 62 روز تک محیط یاترا میں پیر کی دوپہر 12 بجے تک 93929 یاتریوں نے امرناتھ گھپا کا درشن کیا ۔۔ جبکہ 9048 یاتریوں نے آج یعنی پیر کی دوپہر تک گھپا پر حاضری دی ۔

یہ بھی پڑھیں:Workshop in Ganderbal گاندربل میں نوجوانوں کے لئے موبائل ریپئیرنگ اور ٹور اینڈ ٹریولس کورسز

پہلگام کے شیشناگ میں یاتریوں نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے کئے گئے انتظامات پر وہ کافی مطمئن ہیں ،جموں سے لے کر امرناتھ گھپا تک سکیورٹی سمیت یاتریوں کے لئے ہر طرح کے انتظامات کئے گئے ہیں ،راستے میں آنے والے ہر پڑاؤ اور بیس کیمپس میں یاتریوں کی ہر ضروری سہولیات کو میسر رکھا گیا ہے جس کے لئے وہ سرکار اور مقامی انتظامیہ کا شکر گزار ہیں ۔۔یاتریوں نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں وہ شیو لنگ کا درشن کرکے پُرامن اور خوشگورا طریقہ سے اپنی یاترا ختم کریں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.