ETV Bharat / state

سرینگر: سی آر پی ایف اہلکار کو خراج عقیدت - اہلکار کو آج خراج عقیدت

سرینگر کے مضافات ہمہامہ میں سی آر پی ایف ہیڈ کوارٹر پر پولیس اور سی آر پی ایف افسران نے ان کو گل باری پیش کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔

سرینگر: سی آر پی ایف اہلکار کو خراج عقیدت

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 1:43 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے ملہ باغ علاقے میں جمعرات کی شب کو سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں ہلاک شدہ سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے اہلکار کو آج خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

سرینگر: سی آر پی ایف اہلکار کو خراج عقیدت

سرینگر کے مضافات ہمہامہ میں سی آر پی ایف ہیڈ کوارٹر پر پولیس اور سی آر پی ایف افسران نے ان کو گل باری پیش کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔

اس موقعے پر کشمیر پولیس زون کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کے علاوہ سی آر پی ایف کی انسپکٹر جنرل راجیش کمار اور دیگر افسران نے مہلوک کے جسد کو سلامی پیش کی-

یہ بھی پڑھیں

ملہ باغ انکاونٹر: ایک عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

قابل ذکر ہے کہ جمعرات کو ملہ باغ علاقے کے دوران چھڑپ میں سی آر پی ایف کانسٹبل کلدیپ اوراں ہلاک ہوئے تھے-اس چھڑپ میں ایک مقامی عسکریت پسند زاہد داس بھی ہلاک ہوا تھا۔

زاہد داس اننت ناگ ضلع کے واگہامہ گاؤں کے روہنے والے تھے اور پولیس کے مطابق وہ ایک سال سے عسکریت پسندوں میں سرگرم تھے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.