ETV Bharat / state

سوپور میں ہلاک شدہ سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج تحسین - نامعلوم عسکریت پسندوں

شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں گزشتہ روز عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہوئے تین نیم فوجی اہلکاروں کو اتوار کو پولیس اور سی آر پی ایف کے دستوں نے سلامی دے کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

سوپور میں  ہلاک شدہ سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج تحسین

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 4:13 PM IST

یہ تقریب ضلع بڈگام کے ہمہامہ میں واقع سی آر پی ایف کے تربیتی سینٹر میں منعقد کی گئی، جس میں سی آر پی ایف انسپکٹر جنرل یاجیش یادو اور کشمیر زون کے پولیس انسپکٹر جنرل وجے کمار شامل تھے۔

سوپور میں ہلاک شدہ سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج تحسین

غور طلب ہے کہ سوپور میں سنیچر کو سی آر پی ایف کے اہلکاروں پر عسکریت پسندوں نے حملہ کرکے تین اہلکاروں کو ہلاک اور دیگر دو کو زخمی کیا۔

سی آر پی ایف کا کہنا ہے کہ یہ ہلاک شدہ اہلکار کووڈ ۱۹ کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے جاری لاک ڈاون کیلئے وہاں تعینات تھے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائکل پر سورا نامعلوم عسکریت پسندوں نے ان اہلکاروں پر گولیاں چلائی اور خود فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.