ETV Bharat / state

World Forest Day ڈوڈہ میں جنگلات کا عالمی دن منایا گیا

ضلع ڈوڈہ میں محکمہ جنگلات سی آر پی ایف کی جانب سے جنگلات کے عالمی دن کے موقعے پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقعے پر شجرکاری مہم کی بھی شروعات کی گئی۔ اس مہم میں محکمہ کے افسران کے ساتھ ساتھ عام لوگوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

author img

By

Published : Jun 17, 2023, 1:31 PM IST

ڈوڈہ میں جنگلات کا عالمی دن منایا گیا
ڈوڈہ میں جنگلات کا عالمی دن منایا گیا
ڈوڈہ میں جنگلات کا عالمی دن منایا گیا

ڈوڈہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں محکمہ جنگلات اور سی آر پی ایف 133 بٹالین کے اشتراک سے جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقعے پر شجرکاری مہم کی بھی شروعات کی گئی جس میں محکمہ کے افسران کے ساتھ ساتھ عام لوگوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ایک ماہ طویل مشن 'لائف' کا اختتام ہوا۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے لائف اسٹائل فار انوائرمنٹ کا منتر COP 26، گلاسگو، سکاٹ لینڈ میں شیئر کیا گیا تھا۔

اس تقریب میں محکمہ جنگلات، سی آر پی ایف اور دیگر کے افسران نے شرکت کی۔ اس سال عالمی یوم ماحولیات کا موضوع مہم کے تحت ہے۔ بیٹ پلاسٹک آلودگی، ماحولیاتی نظام کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پروگرام میں شرکت کرنے والوں نے موجودہ دور میں جنگلات کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے جنگلات کو ختم کیے جانے کے سبب دنیا میں کئی مسائل پیدا ہوئے ہیں۔موسم کی تبدیلی، آب و ہوا میں بدلاو دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ماحولیاتی تبدیلی بھی جنگلات کے ختم کئے جانے کے سبب دیکھنے کو مل رہے ہیں۔لوگوں کو اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔جنگلات نہیں رہے گے تو ہماری زندگی بھی مشکل میں پڑ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Army organizes Race : اننت ناگ میں فوج کے زیر اہتمام ریس منعقد

ان کا کہنا ہے کہ جنگلات کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے لیکن عام لوگوں کو بھی اس ضمن میں آگے آنے کی ضرورت ہے تاکہ ہم اپنے پر پڑنے والے اثرات کو کچھ حد تک کم کر سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.