ETV Bharat / state

Workers Protest گاندربل میں مختلف مطالبات کو لے کر مزدوروں کا احتجاج - ریت اور بجری نکالنے والے مزدوروں

گاندربل کے کھرانہامہ لار میں ریت اور بجری نکالنے والے مزدوروں نے مختلف مطالبات کو لے کر زبردست احتجاج کیا۔ مزدوروں کا کہنا ہے کہ ضرورت سے زیادہ چالان کی ادائیگی کے سبب انہیں کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔Workers Protest

مختلف مطالبات کو لے کر مزدوروں کا احتجاج

author img

By

Published : Sep 30, 2022, 12:20 PM IST

گاندربل : کشمیر کے گاندربل ضلع کے کھرانہامہ لار میں ریت اور بجری نکالنے والے مزدوروں نے مختلف مطالبات کو لے کر زبردست احتجاج کیا۔ مزدوروں کا کہنا ہے کہ ضرورت سے زیادہ چالان کی ادائیگی کے سبب انہیں کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔Workers Protest Against Heavy Chalan In Ganderbal District

مزدوروں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ نے جب سے نالہ سندھ میں ریت و بجری نکالنے کیلئے ٹینڈر اجرا کیا اس وقت سے تب سے لیکر آج تک انہیں بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مختلف مطالبات کو لے کر مزدوروں کا احتجاج

ان کا کہنا ہے کہ متعلقہ محکمہ نے ریت و بجری نکالنے والے مزدورں سے ہر ایک گاڈی کیلئے 550 روپیہ بطور چالان مختص کیا ہے۔ تاہم پچھلے کئی دنوں سے ان سے 550 کے بدلے 1000 روپیہ کی مانگ کی جارہی ہے۔ جو کہ ہمارے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔اس سے فائدہ کم نقصان زیادہ ہونے لگا ہے۔

مزدوروں کا کہنا ہے متعلقہ محکمہ ہمارے ساتھ کھلواڑ کر رہا ہے ۔ایسا لگتا ہے کہ یہ ہم سے ہماری روزی روٹی کمانے کا ذریعہ بھی چھین لینا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:NC on Apple Trucks Halt Issue میوہ صنعت سے متعلق انتظامیہ کے پاس کوئی لائحہ عمل نہیں ہے، نیشنل کانفرس

انہوں نے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر گاندربل سے مداخلت کی اپیل کی ۔ڈپٹی کمشنر گاندربل کی مداخلت سے ہمیں پریشانی کچھ حد تک کم ہوسکتی ہے ۔ اس بارے میں جب ہم نے ڈسٹرک آفیسر سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ کوئی بھی رقم ان سے زیادہ نہیں لی جارہی ہے۔ کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی جائے گی۔آپ آن لائن پر جا کر سب دیکھ سکتے ہیں اور معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔Workers Protest Against Heavy Chalan In Ganderbal District

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.