ETV Bharat / state

کشمیر میں موسم سرما کی تعطیلات شروع - سرما کی تعطیلات کل سے 22 فروری

کشمیر میں تمام اسکولوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات 10 دسمبر سے 22 فروری تک کا اعلان کیا گیا ہے۔

کل سے موسم سرما کی تعطیلات شروع
کل سے موسم سرما کی تعطیلات شروع
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 7:53 PM IST

Updated : Dec 10, 2019, 9:45 AM IST

وادی کشمیر میں شدید سردی کی لہر کو دیکھتے ہوئے محکمہ تعلیم نے کل سے 22 فروری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

اس سے قبل سکریٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سریتا چوہان نے اتوار کو کہا تھا کہ’ پرائمری سے ہائیر سیکنڈری سطح کے تمام اسکولوں کے طلبا کے لیے چھٹی 16 دسمبر سے شروع ہوگی، تاہم محکمے تعلیم نے سردی کی لہر کو دیکھتے ہوئے کل سے ہی تعطیلات کا اعلان کردیاہے ۔

کشمیر میں شدید سردی کے سبب طلباء کو صبح سویرے اسکولز کے لئے روانہ ہونا مشکل ہوگیا ہے ان کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے محکمے تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان 10 دسمبر سے ہی کردیا ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 10, 2019, 9:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.