ETV Bharat / state

جموں وکشمیر ہائی کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

author img

By

Published : Dec 24, 2020, 9:23 AM IST

ہائی کورٹ کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق یہ تعطیلات یکم جنوری -2021 سے شروع ہوں گی اور 15 جنوری -2021 کو ختم ہوں گی۔

جموں وکشمیر ہائی کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
جموں وکشمیر ہائی کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے بدھ کے روز کشمیر صوبے کی ماتحت عدالتوں اور جموں صوبے میں کشتواڑ، بٹوت، گول ، بنیہال، بھدرواہ، رامبن، اکھرال اور بنی میں قائم عدالتوں میں موسم سرمائی تعطیلات کی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔

ہائی کورٹ کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق یہ تعطیلات یکم جنوری -2021 سے شروع ہوں گی اور 15 جنوری -2021 کو ختم ہوں گی۔

رجسٹرار جنرل کے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے: 'یہ بات تمام متعلقہ افراد کی جانکاری کے لئے مطلع کی گئی ہے کہ صوبہ کشمیر کی ماتحت عدالتیں اور جموں صوبے میں کشتواڑ، عدالتی ضلع بھدرواہ، بتوت، گول، بنی، بنیہال اور اکھرال میں واقع عدالتیں یکم جنوری 2019 سے 15 جنوری تک سرمائی تعطیلات منائیں۔ '

مرکزی علاقے لداخ میں واقع عدالتیں بھی پندرہ دن تک جاری رہنے والی کا تعطیلات منائیں گی ۔

اس حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ ' تمام متعلقہ اضلاع کے پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور چیف جوڈیشل مجسٹریٹ اپنے اپنے دائرہ اختیارات میں علاقوں میں اس طرح کی تعطیلات کے دوران پیدا ہونے والے فوری جرائم پیشہ کاروبار کو حل کرنے کے لئے مناسب انتظامات کریں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.