ETV Bharat / state

کارگل: سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے مشکلات کا سامنا - مسافروں کو بھی کافی مشکلات

کارگل میں درجہ حرارت میں اضافہ ہونے کے سبب سڑکوں پر پانی جمع ہو رہا ہے جس کے سبب مقامی لوگوں سمیت مسافروں کو بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کارگل: سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Feb 14, 2020, 9:45 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:08 AM IST

گذشتہ دو تین دنوں کے دوران درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔جس کے سبب جمع برف پگھل رہی ہے۔ مین مارکیٹ اور کارگل بارو روڈ پر پانی جمع ہونے لگا ہے۔

کارگل: سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے مشکلات کا سامنا

آئندہ دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.