ETV Bharat / state

ویری ناگ میں ووٹنگ جاری - سیکیورٹی کے سخت انتظامات

ویری ناگ میں تقریباً سبھی پولنگ مراکز پر لوگوں کے ذریعے کافی تعداد میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

ویری ناگ میں ووٹنگ جاری
ویری ناگ میں ووٹنگ جاری
author img

By

Published : Dec 7, 2020, 12:43 PM IST

جنوبی کشمیر کے ویری ناگ علاقے میں آج ڈی ڈی سی اور پنچایت انتخابات کے حوالے سے رائے دہندگان میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔

ویری ناگ میں ووٹنگ جاری

سردی کی شدت کے باوجود پولنگ مراکز پر لوگوں کی کافی تعداد نظر آ رہی ہے۔ ویری ناگ میں تقریباً سبھی پولنگ مراکز پر لوگوں کی قطاریں دیکھنے کو ملیں اور لوگوں نے خوشی سے اپنے ووٹ کاسٹ کیے ہیں۔

ویری ناگ میں تقریباً سبھی پولنگ مراکز میں لوگوں نے کافی تعداد میں ووٹ ڈالے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق ویری ناگ بلاک میں ووٹرز کی کل تعداد 22000 ہے جن کے لیے بلاک ویری ناگ کے مختلف مقامات پر تقریباً 30 پولنگ مراکز قائم کئے گئے تھے۔

انتخابات کو پرامن طریقہ سے انجام دینے کے لیے پولنگ مراکز کے آس پاس سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.