ETV Bharat / state

سی آئی سی کا پی ایم کیئرس فنڈ میں عطیہ دینے کا اعلان - ذریعہ قائم پی ایم کیئرس فنڈ

برکس کامرس اینڈ انڈسٹری سرکل کے صدر وشواس ترپاٹھی نے ملک میں کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعہ قائم کردہ پی ایم کیئرس فنڈ میں ایک لاکھ روپے کی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔

پی ایم کیئرس میں ایک لاکھ دے گا برکس سی سی آئی:وشواس ترپاٹھی

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 8:08 PM IST

برکس سی آئی سی کے ڈائرکٹر جنرل مدھوکر نے یہاں یہ اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ تنظیم کے نومنتخب ایکزیکیٹیو کی جانب سے مسٹر ترپاٹھی نے فوری طور سے پی ایم کیئرس فنڈ کے لئے یہ رقم دیئے جانے کی منظوری دی ہے۔

مسٹر مدھوکر کے مطابق ایک دو دن کے اندر ہی یہ رقم پی ایم کیئرس کے کھاتے میں جمع کرادی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.