ETV Bharat / state

پولنگ بوتھ کے باہر کھانے پینے کی چیزیں فروخت

ریاست جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ کے نوگام سوناواری علاقے میں پولنگ بوتھ کے باہر کئی افراد نے ریڈیوں پر عارضی طور پر چھوٹی چھوٹی دکانیں سجائی ہے جن میں کھانے کی مختلف چیزیں فروخت کی جارہی ہیں۔

پولنگ بوتھ کے باہر کھانے پینے کی چیزیں فروخت
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 6:43 PM IST

دوکاندار کا کہنا ہے کہ الیکشن کا دن ان کے لیے کمائی کا بھی باعث بنتا ہے کیونکہ الیکش کے دن یہاں پولنگ بوتھ کے ارد گرد لوگوں کی کافی بھیڑ رہتی ہے ۔

پولنگ بوتھ کے باہر کھانے پینے کی چیزیں فروخت

انہوں نے کہا کہ اس طرح سے وہ مختلف چیزیں فروخت بھی کرتے ہیں۔

دکانداروں نے کہا کہ الیکشن کے دن وہ خوب کماتے ہیں جبکہ عام دنوں میں بازاروں میں بھی اتنی کمائی نہیں ہوتی ہے-

ذوالفقار ڈار نامی ایک دکاندار نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن کے روز لذیذ کشمیری مصالحہ روٹی تیار کرتے ہیں اور کافی تعداد میں وہ روٹیاں فروخت ہوتی ہے-

انہوں نے گذشتہ پنچایت الیکشن کے روز بھی ایسے ہی خوب کمائی کی تھی اور وہ چاہتے ہیں کہ ایسے ہی مواقع بار بار ان کو ملے تاکہ وہ مزید کما سکیں۔

اس کے علاوہ پولنگ بوتھ کے باہر آئس کریم،کلفی، پکوڑے، انڈے جیسی مختلف کھانے کی اشیاء دستیاب تھی-

Intro:شمالی ضلع بانڈی پورہ کے نوگام سوناواری علاقے میں پولنگ بوتھ کے باہر کئ لوگوں نے ریڈیوں پر عارضی طور پر چھوٹی چھوٹی دکانیں سجائی ہے جن میں کھانے کی مختلف چیزیں فروخت کی جارہی تھی-

Body:ریڈے والوں کا کہنا تھا کہ الیکشن کا دن ان کے لئے کمائی کا بھی باعث بنتا ہے کیونکہ الیکش کے دن یہاں پولنگ بوتھ کے ارد گرد لوگوں کی کافی بھیڑ رہتی ہے - اور اس طرح سے وہ مختلف چیزیں فروخت بھی کرتے ہیں- کئ ایک ریڈے والوں کا کہنا تھا کہ الیکشن کے دن وہ خوب کماتے ہیں جبکہ عام دنوں میں بازاروں میں بھی اتنی کمائی نہیں ہوتی ہے- ذوالفقار ڈار نامی ایک دکاندار نے ای ٹی وی کو بتادیا کہ وہ الیکشن کے روز لذیذ کشمیری مصالحہ روٹی تیار کرتے ہیں اور کافی تعداد میں وہ روٹیاں بعد میں فروخت ہوتی ہے- انہوں نے پچھلی دفعہ پنچایت الیکشن کے دن بھی ایسے ہی خوب کمائی کی تھی اور وہ چاہتے ہیں کہ ایسے ہی مواقع بار بار ان کو ملے تاکہ وہ مزید کما سکے-

Conclusion:
اس کے علاوہ آئس کریم،کلفی، پکوڈے، انڈے جیسی مختلف کھانے کی اشیاء دستیاب تھی-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.