انہوں نے کہا کہ کشمیر کا خصوصی درجہ تب ہی محفوظ رہے گا جب ان پارٹیوں کو ناکام بنایا جائے گا۔
کپوارہ کے لولاب پوتشائی میں ایک یک روزہ عوامی جلسے سے خطاب کرتے
عمر عبداللہ نے کپوارہ کے لولاب پوتشائی میں منعقد ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کپوارہ کے عوام ان پارٹیوں سے نجات حاصل کرنے کا فیصلہ کریں چونکہ تب ہی کشمیر کی خصوصی درجہ محفوظ رہے گا۔
عمر عبداللہ نے کہا کہ جب جب این سی اقتدار سے باہر ہوئی ہے تب تب دفعہ 370 کو نقصان پہنچا ہے۔