ETV Bharat / state

ادھمپور: ٹول ٹیکس ختم کرنے کا سرکاری فیصلے کا خیر مقدم

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 6:34 PM IST

مرکز کے زیر انتطام علاقے جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں ضلع چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے حکومت کے ٹول ٹیکس ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا۔

ادھمپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
ادھمپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

ادھمپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے صدر روی لگوریا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 'حکومت نے جموں و کشمیر میں ٹول ٹیکس کو ختم کرنے کا جو فیصلہ لیا ہے اس فیصلے سے مسافروں کو بڑی راحت ملی ہے'۔

ادھمپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

انھوں نے یہ بھی کہا کہ ' اس فیصلے کا اثر جلد بازاروں میں بھی دکھائی دے گا اور بازار میں کئی اشیأ سستی ہوں گی جس سے کاروباری حضرات کے علاوہ عام لوگوں کو بھی فائدہ ہوگا'۔

اس موقع پر چیمبر نے حکومت سے ابتدائی درجے کا ایک پارکنگ یارڈ اور ایک ویئر ہاؤس تعمیر کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

Intro:उधमपुर, 2 दिसम्बर
चैंबर ऑफ कॉमर्स एंड इंडस्ट्री उधमपुर ने लखनपुर में टोल टैक्स को खत्म करने के सरकार के फैसले का स्वागत किया।
प्रेस कॉन्फ्रेंस को संबोधित करते हुए चैंबर ऑफ कॉमर्स एंड इंडस्ट्री उधमपुर अध्यक्ष रवि लगुरिया ने कहा कि सरकार ने कम्यूटर्स को बड़ी राहत प्रदान की है। बाजार में प्रभाव जल्द ही दिखाई देगा और बाजार में कई वस्तुएं सस्ती हो जाएंगी जिससे व्यापारिक समुदाय के साथ-साथ कम्यूटर्स को भी राहत मिलेगी।
चैंबर ने उधमपुर में प्राथमिकता के आधार पर परिवहन यार्ड और वेयर हाउस के निर्माण की भी मांग की।

बाइट

अध्यक्ष रवि लगुरिया चैंबर ऑफ कॉमर्स एंड इंडस्ट्री उधमपुरBody:Press conference Conclusion:Press conference

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.