ETV Bharat / state

ادھمپور: ذہنی اور جسمانی طو پر کمزور لڑکی نے ویکسین لے کر مثا ل پیش کی - ادھمپور ای ٹی وی بھارت خبر

ادھمپور کی ایک بیٹی نے شاندار مثال پیش کی ہے ۔ ذہنی اورجسمانی طور پر کمزور ہونے کے باوجود یہ لڑکی کورونا ویکسین سینٹر پر پہنچ کر ویکسین لگوائی، جس کے بعد لوگ اس لڑکی تعریف کر رہے ہیں۔

ویکسین لے کر مثا ل پیش کی
ویکسین لے کر مثا ل پیش کی
author img

By

Published : Jun 2, 2021, 7:15 PM IST

ادھمپور کی رہنے والی یشوانی جو کہ ذہنی اور جسمانی طور پر کمزور ہیں۔ انہوں ویکسین لینے کے لئے اپنے والد سے ضد کی کہ وہ کورونا سینٹر پر جاکر کورونا ویکسین لگوا ئینگی۔

ویکسین لے کر مثا ل پیش کی

ان کے والد نے کہا کہ وہ گھر پر محکمہ صحت کے عہدیدار کو کو گھر پر بلاکر ویکسین لگوا سکتےہیں ۔

تا ہم انہوں نے اشاروں سے کہا کہ وہ کورونا سینٹر پر جاکر ہی ویکسین لگوائینگی۔

در اصل وہ یہ دیکھنا چاہتی تھی کہ لوگ کس طرح سے ویکسین لگاتے ہیں ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ضلع ادھمپور کی لاٹی کی رہنے والی دھولی دیوی جن کی عمر 120 سال ہے ۔انہوں نے بھی کورونا ویکسین لگوائی تھی اور یہ بھی ایک مثال بنی تھیں

اس لڑکی کے حوصلہ کو دیکھ کر تمام لوگوں نے یہ عہد کیا ہے کہ وہ بھی ویکسین لگائیںگے۔ اور یہ ویکسین پورے طور پر محفوظ ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.