ETV Bharat / state

سیاحت کے فروغ کے لیے فیسٹیول - ڈپٹی کمشنر

فیسٹیول میں کشمیری باشندوں نے اپنی تہذیب و ثقافت کی جھلکیاں پیش کیں۔

سیاحت کے فروغ کے لیے فیسٹیول
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 11:58 PM IST

ریاست جمو و کشمیر میں ہر برس کی طرح اس برس بھی گریز فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا ہے۔

فیسٹیول میں کشمیری باشندوں نے اپنی تہذیب و ثقافت کی جھلکیاں پیش کیں۔

سیاحت کے فروغ کے لیے فیسٹیول
سیاحت کے فروغ کے لیے فیسٹیول

اس موقع پر وادی کے کئی فنکاروں نے مہمانوں کو اپنے فن سے محظوظ بھی کیا۔

سیاحت کے فروغ کے لیے فیسٹیول

پرنسپل سکریٹری اینیمل ہسبنڈری اور ٹرانسپورٹ اصغر سمون، گریز حلقے کے سابق رکن اسمبلی نظر گریزی، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹورزم نثار احمد، ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ یہ فیسٹیول محکمہ سیاح کی جانب سےگذشتہ کئی برسوں سے سیاحت کو فروغ دینے کی غرض سے منعقد کیا جا رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.