اسی کڑی کے تحت آج کانفرنس ہال بانڈی پورہ میں ایک دوزہ ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا جس میں سی ایم او ڈاکٹروں اور فیلڈ عملے کو تربیت دی گئی۔
اس موقع پر سی ایم او ڈاکٹر تجمل کا کہنا تھا کہ 'ضلع بانڈی پورہ میں چار وارڈز کے علاوہ تمام چوبیس گھنٹے کنٹرول روم بھی قایم کیا گیا ہیں اور دوسرے شہروں سے آنے والوں پر خصوصی نظر رکھی جاتی ہیں اور ضلع بانڈی پورہ میں کسی کا ابھی تک مثبت نتائج سامنے نہیں آئے ہیں۔
لوگوں کو اس میں کسی طرح کی پریشانی نہیں لینی چاہیں اور ضلع میں ایک سو ستر سرولنس ٹیمں تشکیل جو حالت پر بددستور نظر رکھی ہوئی ہیں۔