ETV Bharat / state

کشمیر: نو منتخب عہدیدارن کی حلف برداری کی تقریب

ریاست جموں و کشمیر کے ٹریڑرس فیڈریشن سمبل سوناواری کی جانب سے نو منتخب عہدیدارن کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی-

author img

By

Published : Mar 14, 2019, 11:32 PM IST

ss

تقریب میں ٹریڑرس فیڈریشن سمبل کے نو منتخب صدر جان محمد گوجری و جنرل سیکرٹری سیف الدین گنائی سے حلف لیا گیا-

تقریب میں ضلع انتظامیہ کے افسران وتاجروں کے علاوہ کشمیر اکنامک الائنس کے شریک چئرمین محمد یاسین خان اور سرکردہ تاجر بشیر احمد کونگ پوش بھی موجود تھے۔

حلف برداری کی تقریب

خیال رہے کہ دو ہفتے قبل جمہوری طرز پر ٹریڈرس فیڈریشن سمبل کے انتخابات منعقد ہوئے تھے اور جان محمد نے اپنے مد مقابلہ کو بھاری ووٹوں سے ہرایا تھا۔

صدر کا عہد ہ سنبھا لنے کے بعد جان محمد گوجر ی نے کہا کہ 'وہ قصبے سے تعلق رکھنے والے تاجروں کو درپیش مشکلات دور کر نے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

Intro:ٹریڑرس فیڈریشن سمبل سوناواری کی جانب سے نو منتخب عہدیدارن کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی-تقریب میں ٹریڑرس فیڈریشن سمبل کے نو منتخب صدر جان محمد گوجری و جنرل سیکرٹری سیف الدین گنائی سے حلاف لیا گیا- تقریب میں ضلع انتظامیہ کے افسران وتاجروں کے علاوہ کشمیر اکنا مک ا لائنس کے شریک چیر مین محمد یاسین خان اور سرکردہ تاجر بشیر احمد کو نگہ پوش بھی موجود تھے ۔ حلف لینے کے بعد جان محمد کو پھولوں کے ہار پہنا ئے گئے ۔ خیال رہے کہ دو ہفتے قبل جمہوری طرز پر ٹریڈ رس فیڈریشن سمبل کے انتخا بات منعقد ہوئے تھے اور جان محمد نے اپنے مد مقابلہ کو بھاری ووٹوں سے ہرایا ۔ صدر کا عہد ہ سنبھا لنے کے بعد جان محمد گوجر ی نے میڈیا کو بتایا کہ وہ قصبہ سے تعلق رکھنے والے تاجروں کو درپیش مشکلات دور کر نے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے

بائٹ کشمیر اکنا مک ا لائنس کے شریک چیر مین محمد یاسین خان صاحب

Body:ٹریڑرس فیڈریشن

Conclusion:ٹریڑرس فیڈریشن

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.