ETV Bharat / state

سواریوں کو سیٹ بیلٹ باندھنے کی تلقین - حادثہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں مخلت مقامات پر اے آر ٹی او سریندر سنگھ نے شہر کے اندر ناکہ  بندی کرکے سواریوں کو ٹرایفک کے قوانین سے آگاہ کیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 5:07 PM IST

موٹرسائیکل سوار کو ہیلمٹ پہن کر چلنے کی تلقین کی۔

متعلقہ ویڈیو

آر ٹی او آفیسر نے کہا معمولی سی لاپرواہی سے انسان کی جان چلی جاتی ہے۔ اس لیے گاڑیوں کو سڑک پر چلاتے وقت خاص توجہ دینی چاہئے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ علاقہ پہاڑی ہے، اس لیے یہاں چھوٹی بڑی دونوں قسم کی گاڑیوں کو توجہ سے چلانے کی ضرورت ہے، تاکہ انسان کی جان بچی رہے۔

اس کے علاوہ چھوٹے بچوں کو گاڑی کی چابی سے دینے سے انہیں ڈرائینگ کرنے سے منع کیا گیا ہے اور گاڑی چلاتے ہوئےموبائل کے استعمال نہ کیا جائے۔

Intro:Body:

altamsh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.