ETV Bharat / state

برفباری کے سبب جواہر ٹنل بند

وادی کشمیر میں بھاری برفباری کا سلسلہ بدھ کو مسلسل چوتھے دن بھی جاری رہا۔ جواہر ٹنل کے مقام پر مُسلسل برف باری ہو رہی ہے۔ برفباری کے سبب زمینی اور فضائی رابطے منقطع ہوچکے ہیں اور عام زندگی متاثر ہوئی ہے۔ برف باری کے سبب جواہر ٹنل بند ہے

برف باری کے سبب جواہر ٹنل بند
برف باری کے سبب جواہر ٹنل بند
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 11:03 PM IST

وادی کشمیر میں بھاری برف باری کا سلسلہ بدھ کو مسلسل چوتھے دن بھی جاری رہا۔ جواہر ٹنل کے مقام پر مُسلسل برف باری ہورہی ہے۔

برف باری کے سبب جواہر ٹنل بند

بھاری برف کی وجہ سے جہاں وادی کا بیرون دنیا سے زمینی و فضائی رابطہ بدستور منقطع ہے۔ وہیں معمول کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

قومی شاہراہ پر آمد و رفت کو بنانے کے لیے درجنوں برف ہٹانے والی مشینوں کو کام پر لگایا گیا ہے۔ شاہراہ کو آمد ورفت بنانے کے لیے جواہر ٹنل کے مقام پر چھ فٹ برف جمع ہوگئی ہے۔

یہاں رات بھر برف کو مشینوں کے ذریعے ہٹانے کا کام شروع کیا گیا جو دن بھر جاری رہا۔ آج بھی قومی شاہراہ پر درجنوں مال بردار گاڑیوں کو بیکن کی مدد سے محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.